ہم یونان کے ساتھ دوستی کو فروغ دینے کے متمنی ہیں، بن علی یلدرم

بن علی یلدرم استنبول میں یونانی وزیراعظم الیکسسز چپراس  کے پانچ تا چھے  فروری دورہ ترکی کے حوالے سے اپنے جائزے پیش  کیے

1137565
ہم یونان کے ساتھ دوستی کو فروغ دینے کے متمنی ہیں، بن علی یلدرم

قومی اسمبلی کےا سپیکر بینالی یلدرم نہیں کہا ہے کہ ہم یونان کے ساتھ دوستی کے فروغ اور دشمنی کے خاتمے پرمبنی پولیسی پر عمل پیرا ہیں۔

 بن علی یلدرم استنبول میں یونانی وزیراعظم الیکسسز چپراس  کے پانچ تا چھے  فروری دورہ ترکی کے حوالے سے اپنے جائزے پیش  کیے۔

 ترکی اور یونان کے دو ہمسایہ ملک ہونے پر زور دینے والے اسپیکر  نے کہا کہ بحیرہ ایجیئن میں بعض اوقات ہمارے درمیان تنازعات پیدا ہوتے ہیں تو بھی ہم ایک ہی سمندر کے دو کنارے پر واقع اور تاریخی و ثقافتی اقدار میں مماثلت ہونے والے دو ملک ہیں۔   ہم یونان کے ساتھ دوستی تعلقات کوفروغ  دینے اور ناچاکی میں کمی لانے کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ محترم چپراس کا تو مہمان نوازی کے تمام تر اصولوں کے ساتھ استقبال کیا جائیگا۔  ہم تمام مہمانوں کی بہترین طریقے سے  خاطر تواضع پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں