ترک مسلح افواج کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں زاپ، سینات۔حفتنن اور ہاکرک پر فضائی آپریشن کر کے فوجی اڈوں پر حملوں کے لئے تیار 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا
ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقوں زاپ، سینات۔حفتنن اور ہاکرک پر فضائی آپریشن کر کے فوجی اڈوں پر حملوں کے لئے تیار 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
ترکی کی وزارت دفاع کے ٹویٹرپیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں زاپ، سینات۔حفتنن اور ہاکرک میں کل فضائی آپریشن کیا گیا جس میں دہشتگرد تنظیم کے مسلح ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور مورچوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں فوجی اڈوں پر حملوں کے لئے تیار علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 6 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی