ترک مسلح افواج کی طرف سے فوجی نقل و حرکت جاری

ترک مسلح افواج کی طرف سے شام میں دریائے فرات کے مشرق میں  متوقع آپریشن سے قبل  علاقے کی طرف فوجی  نقل و حرکت جاری

1120116
ترک مسلح افواج کی طرف سے فوجی نقل و حرکت جاری

ترک مسلح افواج کی طرف سے شام میں دریائے فرات کے مشرق میں  متوقع آپریشن سے قبل  علاقے کی طرف فوجی  نقل و حرکت جاری ہے۔

نقل و حرکت کا کام بلا  تعطیل رات کے وقت بھی جاری رہا۔

سرحدی پٹی پر متعین کرنے کے لئے مختلف یونٹوں سے ٹینک اور ہویٹزر کیلیس بھیج دئیے گئے ہیں۔

نو گاڑیوں پر مشتمل یہ فوجی قافلہ سخت حفاظتی تدابیر کے ساتھ ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل کرک خان سے گزر کر کیلیس کی طرف عازم سفر ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں