عراق میں ترک مسلح افواج کا فضائی آپریشن، PKK کے ٹھکانے تباہ
ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی پناہ گاہوں اور اسلحہ ڈپووں کو نشانہ بنایا گیا
1118508
ترکی کی مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمال میں کئے گئے فضائی آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی پناہ گاہوں اور اسلحہ ڈپووں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقوں زاپ، متینہ، آوشین۔باسیان اور غارا کے علاقوں میں کل فضائی آپریشن کیا گیا۔
آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے اسلحہ اور ایمونیشن ڈپووں، پناہ گاہوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی