ترک دستوں کی شامی سرحدوں کے قریب کمک میں اضافہ

حطائے  سے روانہ کیے جانے والے فوجی دستوں کا قافلہ  20  بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے علاقے کے کمانڈنگ آفس پہنچ گیا ہے

1116111
ترک دستوں کی شامی سرحدوں کے قریب  کمک میں اضافہ

شام کی سرحدوں کے قریب فوجی دستوں کے اجتماع میں اضافہ کرنے کی غرض سے بھیجے جانے والی فوجی دستے شانلی   عرفہ پہنچ گئے ہیں۔

حطائے  سے روانہ کیے جانے والے فوجی دستوں کا قافلہ  20  بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے علاقے کے کمانڈنگ آفس پہنچ گیا ہے۔

 یہ فوجی کمک شام کی سرحدوں کے قریب فوجی دستوں میں اضافہ کرنے کی غرض سے روانہ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں