قاہرہ میں بم حملے پر ترکی کی مذمت

ہم اس مذموم حملے کی مذمت کرتے ہیں اور ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی فی الفور صحتیابی کے دعاگو ہیں

1115758
قاہرہ میں بم حملے پر ترکی کی مذمت

ترکی نے مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ  قاہرہ  میں غیر ملکی سیاحوں کی بس کو ہدف بنانے والے اس بم حملے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاع پانے  پرہمیں  شدید دکھ پہنچا ہے۔

ہم اس مذموم حملے کی مذمت کرتے ہیں اور ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی فی الفور صحتیابی کے دعاگو ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں