اسماعیل خانیہ کے بھائی کی وفات پر صدرِ ترکی کا اظہار افسوس

غزہ میں رحلت پانے والے خالد خانیہ  کے لیے دعائے مغفرت کرنے والے صدر ایردوان  نے کہا کہ انہیں اس ناگہانی  کی اطلاع پر دلی افسوس ہوا ہے

1107422
اسماعیل خانیہ کے بھائی کی وفات پر صدرِ ترکی کا اظہار افسوس

صدر رجب طیب ایردوان نے حماس کے سیاسی بیورو کے صدر اسماعیل خانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔

ایوان ِ صدر سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  صدر ایردوان نے حماس کے لیڈر خانیہ سے ان کے بڑے بھائی خالد خانیہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔

غزہ میں رحلت پانے والے خالد خانیہ  کے لیے دعائے مغفرت کرنے والے صدر ایردوان  نے کہا کہ انہیں اس ناگہانی  کی اطلاع پر دلی افسوس ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں