صدر رجب طیب ایردوان دو تا تین دسمبر پیراگوئے اور وینزویلا کا دورہ کریں گے

صدر کے پریس مرکز سے جاری کردہ تحریری  اعلامیے کے مطابق صدر رجب طیب  ایردوان ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے جی  ٹوئنٹی  سربراہی اجلاس کے بعد  2 سے 3 دسمبر پیراگوئے اور وینزویلا کا دورہ کریں گے

1098919
صدر رجب طیب ایردوان دو تا تین دسمبر پیراگوئے اور وینزویلا کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان پیراگوئے اور وینزویلا کا دورہ کریں گے۔

 صدر کے پریس مرکز سے جاری کردہ تحریری  اعلامیے کے مطابق صدر رجب طیب  ایردوان ارجنٹائن میں منعقد ہونے والے جی  ٹوئنٹی  سربراہی اجلاس کے بعد  2 سے 3 دسمبر پیراگوئے اور وینزویلا کا دورہ کریں گے۔

جاری کردہ اعلامیے  میں کہا گیا ہے کہ یہ ترکی کے کسی بھی صدر کا پیراگوئے اور وینزویلاکا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

 دونوںممالک  کے دوروں کے دوران دو طرفہ علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر بات چیت کرنے کے علاوہ  دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اسے زیادہ وسعت دینے کے  کے لئے مختلف سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

 



متعللقہ خبریں