شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے  علاقوں سینات ،حفتانین اور خاقورق  پر   ترک فضائی  حملوں میں 3 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے

1097091
شمالی عراق  پر ترک فضائیہ کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے  علاقوں سینات ،حفتانین اور خاقورق  پر   ترک فضائی  حملوں میں 3 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کےمطابق ، اس کاروائی میں  دہشتگردوں کے اسلحے کے گوداموں  اور دیگر ٹھکانوں  کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں