آقار ۔ شوئےگو ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے روس کے وزیر دفاع سرگے شوئےگو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

1094571
آقار ۔ شوئےگو ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے روس کے وزیر دفاع سرگے شوئےگو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

وزارت دفاع کی انٹر نیٹ سائٹ سے  جاری کئے گئے بیان کے مطابق دونوں وزراء نے ادلب کی حالیہ صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی۔

مذاکرات میں، حالیہ دنوں میں سوچی معاہدے  کو نقصان پہنچانے کے زیر مقصد کئے جانے والے  تحریکی اقدامات  کے جاری رہ سکنے  اور ان کے مقابل تیار رہنے کی ضرورت  سے متعلقہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں