شمالی عراق پر حملے،5 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق کے علاقوں متینہ اور قندیل پر ترک فضائی حملوں میں 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے
1092146
شمالی عراق کے علاقوں متینہ اور قندیل پر ترک فضائی حملوں میں 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، شمالی عراق کے متعلقہ علاقوں پر ترک فضائیہ کے طیاروں نے کاروائی کرتےہوئے علیحدگی پسند تنظیم کے ٹھکانوں ،اسلحے کے گوداموں اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: فیدان۔بلنکن ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان کی اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات