سلامتی کونسل ناکام ادارہ ہےاصلاحات کی ضرورت ہے:سینیرلی اولو

اقوام متحدہ میں  ترکی کے مندوب  فریدون  سینیر لی اولو نے  سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ   اپنی ذمے داریوں کو مخلصانہ طریقے سے  پورا کرے

1085102
سلامتی کونسل ناکام ادارہ ہےاصلاحات کی ضرورت ہے:سینیرلی اولو

  اقوام متحدہ میں  ترکی کے مندوب  فریدون  سینیر لی اولو نے  سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ    اپنی ذمے داریوں کو مخلصانہ طریقے سے  پورا کرے ۔

  ترک مندوب نے یہ بات  سلامتی کونسل  میں   عالمی امن  اور سلامتی کے زیر عنوان منعقدہ ایک  تقریب سے خطاب میں کہی ۔

 انہوں نے کہا کہ سلامتی  کونسل  اس وقت جانبداری  کا لبادہ اوڑھے  ہوئے ایک  غیر ذمے دار ادارہ بن چکا ہے  جس کی   از سر نو ترتیب  کی ضرورت ہے ۔

  سینیر لی اولو نے  خطاب میں کہا کہ  ہمیں ایک  غیر جابندار ،جمہوریت پسند  اور ذمے دار سلامتی کونسل  درکار ہے  جو کہ  اپنی اصلاحات سے عالمی ممالک کی آواز بن جائے۔



متعللقہ خبریں