ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ،6 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ کے  شمالی عراق کے علاقوں  متینہ اور الغارہ پر حملوں میں  6 دہشت گرد  ہلاک   ہو گئے

1080338
ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ،6 دہشتگرد ہلاک

 ترک  فضائیہ کے  شمالی عراق کے علاقوں  متینہ اور الغارہ پر حملوں میں  6 دہشت گرد  ہلاک   ہو گئے۔

 ترک مسلح افواج کے مطابق ، شمالی عراق کے  علاقوں متینہ اور الغارہ  میں گزشتہ روز کاروائی کے دوران  دہشتگرد تنظیم کے ٹھکانوں ،پناہ گاہوں  اور اسلحے کے گوداموں کو  تباہ کرنے  سمیت  6 دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں