شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،23 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقوں   قندیل، آواشین،غارہ  اور متینہ  پر ترک فضائیہ کے حملوں  میں 23 دہشتگرد  مارے گئے

1079369
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،23 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقوں   قندیل، آواشین،غارہ  اور متینہ  پر ترک فضائیہ کے حملوں  میں 23 دہشتگرد  مارے گئے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، اس کاروائی میں  دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے، پناہ گاہیں  اور اسلحے کے گودام   بھی تباہ کیے گئے ۔

 



متعللقہ خبریں