استنبول ہوائی اڈے سے پہلی کمرشل فلائٹ انقرہ پہنچ گئی

نئے ہوائی اڈے سے پہلی بار انقرہ آنے والے ترک ہوائی فرم کے طیارے نے  انقرہ کے اوپر  چکر لگائے اور تقریباً ایک گھنٹے کے سفر کے بعد محفوظ لینڈنگ کی

1078986
استنبول ہوائی اڈے سے پہلی کمرشل فلائٹ انقرہ پہنچ گئی

ترک ہوائی فرم کے استنبول ہوائی اڈے سے پہلی کمرشل فلائٹ  کا انقرہ  کے ایس بوعا ہوائی اڈے پر ایک تقریب کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔

نئے ہوائی اڈے سے پہلی بار انقرہ آنے والے ترک ہوائی فرم کے طیارے نے  انقرہ کے اوپر  چکر لگائے اور تقریباً ایک گھنٹے کے سفر کے بعد محفوظ لینڈنگ کی۔

استنبول ہوائی اڈے سے پہلی پرواز ہونے کے باعث  تک ہوائی فرم سی آئی پی ہال میں کاک ٹیل  کا اہتما م کیا گیا۔

جس میں ترک ہوائی فرم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز  الکیر آئجی سمیت بھاری تعداد میں پریس صحافیوں  سمیت  بعض مہمانوں نے شرکت کی۔

 

 



متعللقہ خبریں