جمہوریہ ترکی کےقیام کی 95 ویں سالگرہ پراستنبول کو نئےہوائی اڈے کا تحفہ دے رہے ہیں : نائب صدراوکتائے

نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ یہ ہوائی اڈہ  دنیا کے اہم ہوائی اڈوں میں  سے ایک ہوگا۔   اس ہوائی اڈے کے ترکی اور پوری دنیا کے لیے  باعث برکت بننے کی تمنا کرتے ہِیں

1077622
جمہوریہ ترکی کےقیام کی 95 ویں سالگرہ پراستنبول کو نئےہوائی اڈے کا تحفہ دے رہے ہیں : نائب صدراوکتائے

نائب صدر  فواد  اوکتائے   نے کہا ہے کہ  جمہوریہ ترکی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر استنبول کو  نئے ہوائی اڈے کا تحفہ دے رہے ہیں۔

انہوں نے  استنبول کے نئے ہوائی  اڈے کی افتتاحی تقریب  کے بارے میں ٹوئٹر پر اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ ترکی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ  پر استنبول کو نیے ہوائی اڈے کا تحفہ دے رہے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں  ملک میں نئے نئے شاہکار  تعمیر  کرنے کے لیے اپنی بھر پور  صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ ہوائی اڈہ  دنیا کے اہم ہوائی اڈوں میں  سے ایک ہوگا۔   اس ہوائی اڈے کے ترکی اور پوری دنیا کے لیے  باعث ِ  ترقی  بننے کی تمنا کرتے ہیں ۔



متعللقہ خبریں