پاکستان کے صدرعارف علوی 29 اکتوبر کواستنبول کے نئے ہوائی اڈے  کی  افتتاحی تقریب  میں شرکت کریں گے

پاکستان ٹیلی ویژن  کی اطلاع کے مطابق  29 اکتوبر   کو استنبول کے   نئے  ہوائی اڈے  کی  افتتاحی تقریب   میں شرکت کرنے  والے  صدر عارف علوی  28 تا 30 اکتوبر تک ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے

1076068
پاکستان کے صدرعارف علوی 29 اکتوبر کواستنبول کے نئے ہوائی اڈے  کی  افتتاحی تقریب  میں شرکت  کریں گے

پاکستان کے صدر  عارف علوی  استنبول کے نئے   ہوائی   کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے  ترکی کے دو دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

پاکستان ٹیلی ویژن  کی اطلاع کے مطابق  29 اکتوبر   کو استنبول کے   نئے  ہوائی اڈے  کی  افتتاحی تقریب   میں شرکت کرنے  والے  صدر عارف علوی  28 تا 30 اکتوبر تک ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 

صدر عارف علوی  اپنے   اس دورے کے دوران  صدر  رجب طیب ایردوان سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،  علاقائی  اور  بین  الاقوامی  صورتِ حال کے بارے میں بھی بات چیت کریں گے۔

صدر علوی  کا  یہ دورہ   نو ستمبر کو صدر منتخب ہونے  کے بعد  پہلا  غیر ملکی سرکاری دورہ ہونے  کے ناتے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔



متعللقہ خبریں