سعودی  سنئیر صحافی جمال  کاشقجی  کے معمے کا حل کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ  سعودی عرب  کی تجویز پر  جمال قاشقچی   کے واقعے  کے حقائق کا پتہ چلانے کے لیے  مشترکہ   ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

1067047
سعودی  سنئیر صحافی جمال  کاشقجی  کے معمے کا حل کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

سعودی  سنئیر صحافی  جمال  کاشقجی   کے معمے کا حل کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ ۔

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ  سعودی عرب  کی تجویز پر  جمال قاشقچی   کے واقعے  کے حقائق کا پتہ چلانے کے لیے  مشترکہ   ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دو اکتوبر کو  استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے  جا نے لیکن واپسی پر لاپتہ ہونے والے  سعودی عرب کے سنئیر صحافی    جمال قاشقچی  کا معمہ جاری ہے۔

استنبول  کے چیف پراسیکیوٹر  نے  قاشقچی کے بارے میں پہلے ہی تحقیقات کا آغاز کرنے  کا حکم جاری کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں