ٹی آر ٹی ورلڈ فورم سے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم ایرین کا خطاب

سلامتی و استحکام    کےپُر خطرات ہونے والے ایک دور میں مسائل  پر مل جل کر بحث کر سکنا اور حل تجاویز پیش کر سکنا کافی  اہمیت  کا حامل ہے

1061608
ٹی آر ٹی ورلڈ فورم سے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم ایرین کا خطاب

ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم ایرین نے اس امید کا اظہار کیا ہے ہے کہ "ٹی آرٹی فورم دنیا  میں رونما ہونےو الی جھڑپوں کے حل کے لیے سود مند نتائج برآمد کرے گا۔

ابراہیم  ایرین نے "انتشار  کی شکار دنیا میں امن اور تحفظ کی ازسر نو سوچ" کے مرکزی خیال کے ساتھ استنبول میں منعقدہ ٹی آرٹی ورلڈ فورم کی افتتاحی تقریب سے  خطاب میں کہا کہ ہمارے  بطور ٹی آرٹی  عملی جامہ پہنائے گئے  اہم ترین منصوبوں میں سے ایک ٹی آرٹی ورلڈ فورم  کو دوسری بار منعقد کیے  جانے پرانتہائی خوش ہونے کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی و استحکام    کےپُر خطرات ہونے والے ایک دور میں مسائل  پر مل جل کر بحث کر سکنا اور حل تجاویز پیش کر سکنا کافی  اہمیت  کا حامل ہے،  لہذا ہم اسی مفاہمت اور نظریے کے ساتھ ٹی آرٹی ورلڈ فورم کا اہتمام کر رہے ہیں۔  جس میں موجودہ دور کی غیر یقینی پر توجہ مبذول کراتے ہوئے تبدیلیوں   کے لیے کس طرح الہام حاصل کر سکنے پر بحث و مباحثہ کیا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل نے شام اور روہنگیا کے مسلمانوں کے حوالے سے مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے  فورم میں  سود مند نظریات اور افکار کو پوری دنیا تک پہنچانے کے ہدف کا بھی ذکر کیا۔

 



متعللقہ خبریں