شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے ،4 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں  ترک فضائیہ  کی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

1060572
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے ،4 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں  ترک فضائیہ  کی کاروائی کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، یہ کاروائی شمالی عراق کے عالقے غارہ میں کی گئی  جس میں 4 دہشت گرد ہلاک اور  تنظیم کےبعض   ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں