ترکی: دہشت گرد تنظیم PKK  کے 2 دہشت گرد ہلاک

ضلع ماردین کی تحصیل نصائبن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1059239
ترکی: دہشت گرد تنظیم PKK  کے 2 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع  ماردین کی تحصیل نصائبن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل کے دیہی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی نشاندہی ہونے کے بعد آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں