ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ نے گزشتہ  روز اور آج  کی جانے والی کاروائیوں  میں  شمالی عراق کے علاقوں  متینہ ، میں 3  اور آواشین باسیان میں  5 کل 8 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

1059014
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،8 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ   کی شمالی عراق میں کاروائی کے دوران  8 دہشتگرد مارے گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز  کےمطابق ،  ترک فضائیہ نے گزشتہ  روز اور آج  کی جانے والی کاروائیوں  میں  شمالی عراق کے علاقوں  متینہ ، میں 3  اور آواشین باسیان میں  5 کل 8 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔



متعللقہ خبریں