نیو یارک:ایردوان۔گوٹیرش ملاقات،تعاون فروغ دینے پر غور

صدر  رجب طیب  ایرودان نے  اقو ام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش سے نیو یارک میں ملاقات کی جس میں ترکی اور اقوام متحدہ کے درمیان  تعاون کو مزید فروغ دینے  پر اتفاق کیا گیا

1055987
نیو یارک:ایردوان۔گوٹیرش ملاقات،تعاون فروغ دینے پر غور

 صدر  رجب طیب  ایرودان نے  اقو ام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوٹیرش سے نیو یارک میں ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات جنرل اسمبلی کے 73  ویں  سالانہ اجلاس    کے موقع پر ہوئی ۔

صدارتی ذرائع کے مطابق  ، ملاقات  میں   ترکی اور اقوام متحدہ کے درمیان  تعاون کو مزید فروغ دینے  پر اتفاق کیا گیا ۔

 مزید برآں ،  گوٹیرش نے  شامی مہاجرین کی میزبانی کے سلسلے میں ترکی کا شکریہ ادا کیا اور گزشتہ دنوں  صدر پوٹین اور صدر ایردوان کے درمیان  ادلب کے موضوع پر ہونے والی ملاقات کو بھی  سود مند قرار دیا ۔



متعللقہ خبریں