ترک اور امریکی وزراء خارجہ کی ادلیب مطابقت پر بات چیت

چاوش اولو اور پومپیو  نے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمر پوتن کے درمیان گزشتہ روز  طے پانے  والی ادلیب مطابقت  پر  مذاکرات کیے

1052255
ترک اور امریکی وزراء خارجہ کی  ادلیب مطابقت پر بات چیت

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے امریکی وزیر خاررجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی  ہے۔

سفارتی حلقوں  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  چاوش اولو اور پومپیو  نے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمر پوتن کے درمیان گزشتہ روز  طے پانے  والی ادلیب مطابقت  پر  مذاکرات کیے ہیں۔

خیال رہے یہ مطابقت  شامی علاقے ادلیب میں  15 اکتوبر سے اسلحہ سے پاک علاقے کی تشکیل   پر مبنی  ہے۔



متعللقہ خبریں