ترک فضائیہ کے حملے،9 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع شرناک ،بتلیس  اور شمالی عراق  کے علاقے خاقورق پر  ترک فضائیہ کے حملوں میں 9 دہشت گرد  ہلاک ہو گئے

1050754
ترک فضائیہ کے حملے،9 دہشت گرد ہلاک

علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔

 ترک اضلاع شرناک ،بتلیس  اور شمالی عراق  کے علاقے خاقورق پر  ترک فضائیہ کے حملوں میں 9 دہشت گرد  ہلاک ہو گئے۔

  علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں