صدر ایردوان آذربائیجان پہنچ گئے

حیدر علی یف انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نائب وزیر اعظم یعقوب ایوبووف ،  نائب وزیر خارجہ رمیز حسانووف اور دونوں ملکوں کے سفیروں نے  صدرِ ترکی کا استقبال کیا

1050101
صدر ایردوان آذربائیجان پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان  خصوصی طیارے 'جان' کے ذریعے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

حیدر علی یف انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نائب وزیر اعظم یعقوب ایوبووف ،  نائب وزیر خارجہ رمیز حسانووف اور دونوں ملکوں کے سفیروں نے  صدرِ ترکی کا استقبال کیا۔

وزیر دفاع خلوصی آقار بھی  صدر ایردوان کے ہمراہ اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں