پاک فضائیہ کے سربراہ کی ترک وزیر دفاع سے ملاقات

وزیر دفاع خلوصی عقار نے  پاک فضائیہ کے  سربراہ  ایئر چیف   مارشل مجاہد انور خان  سے ملاقات کی جس میں ترک فضائیہ کے سربراہ  حسن کوچک اقیوز بھی موجود تھے

1048859
پاک فضائیہ کے سربراہ کی ترک وزیر دفاع سے ملاقات

وزیر دفاع خلوصی عقار نے  پاک فضائیہ کے  سربراہ  ایئر چیف   مارشل مجاہد انور خان  سے ملاقات کی۔

 اس ملاقات  سے  قبل  محترم مہمان نے  وزارت دفاع کی خصوصی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔

 بعد ازاں   ملاقات بند کمرے میں ہوئی جس میں  ترک فضائیہ کے سربراہ  حسن کوچک اقیوز بھی موجود تھے ۔



متعللقہ خبریں