ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،9 دہشتگرد ہلاک
ترک فضائیہ نے ضلع سیرت کے دیہی اور شمالی عراق کے آواشین۔باسیان اور زاپ کے علاقوں پر کاروائی کرتےہوئے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے
1045883
ترک فضائیہ نے ضلع سیرت کے دیہی اور شمالی عراق کے آواشین۔باسیان اور زاپ کے علاقوں پر کاروائی کرتےہوئے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔
جنرل ہیڈ کوراٹرز کے مطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز کی گئی جس کے دوران ان علاقوں میں موجود 9 دہشتگرد مارے گئے۔
متعللقہ خبریں
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل