چاوش اولو ۔ ظریف ملاقات میں شام اجلاس پر بات چیت

دونوں وزراء نے شام سہہ فریقی اجلاس کی تفصیلات پر غور کیا ہے

1044861
چاوش اولو ۔ ظریف ملاقات میں شام اجلاس پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے شام کے معاملے پر  آج منعقد ہونے والے ترکی، روس اور ایران سہہ فریقی اجلاس میں سے قبل تہران  میں ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی۔

چاوش اولو نے  ظریف سے ملاقات کی اطلاع سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے  دیتے ہوئے کہا ہے کہ "صدر رجب طیب ایردوان کی شراکت سے شام کے معاملے پر منعقد ہونے  والے مذکورہ اہم اجلاس   کی تفصیلات کے حوالے سے    جناب ظریف سے بات چیت ہوئی ہے۔ "

 


 



متعللقہ خبریں