اناطولیہ کی سرزمین ہمارے وجود کی ضمانت ہے، اسپیکر اسمبلی

ترکی کے وجود کے خلاف  ہر طرح کے خطرات کا سد باب کیے جانے  کی وضاحت کرنے والے اسپیکرِ اسمبلی نے  بتایا کہ "26اگست 1071 کا دن  ترکوں کے پروقار ایام میں سے ایک ہے

1037557
اناطولیہ کی سرزمین ہمارے وجود کی ضمانت ہے، اسپیکر اسمبلی

ترک اسپیکر اسمبلی  بن علی یلدرم نے فتح ملازگیرت کی 947 ویں سالانہ یاد کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

ترکی کے وجود کے خلاف  ہر طرح کے خطرات کا سد باب کیے جانے  کی وضاحت کرنے والے اسپیکرِ اسمبلی نے  بتایا کہ "26اگست 1071 کا دن  ترکوں کے پروقار ایام میں سے ایک ہے۔ "

"اناطولیہ کا قومی بقا کے مرکز کے طور پر  تحفظ کرنا ہماری سب سے بڑی تمنا اور ہدف ہے۔" کہنے والے جناب یلدرم  کا کہنا  ہے کہ "ہماری کوشش آزادی و مستقبل کا تحفظ کرتے ہوئے عالمی اقوام کے  درمیان اپنی ساکھ کو بلند  سطح پر رکھنا ہے۔ ہمارے وجود کے خلاف  ہر طرح کا خطرے کو قوم کے عقیدے، کوششوں اور بہادری کے ساتھ دور ہٹا دیا جائیگا۔"

 



متعللقہ خبریں