شمالی عراق پر فضائی حملہ،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ کے حملوں  میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے  3 دہشتگرد مارے گئے

1036861
شمالی عراق پر فضائی حملہ،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ کے حملوں  میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے  3 دہشتگرد مارے گئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ کاروائی زاپ کے علاقے پر کی گئی   جہاں   دہشت گردوں   کو  اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ    ترک سرحدی چوکیوں   پر حملہ کرنے کا  منصوبہ بنا رہے تھے۔



متعللقہ خبریں