پاکستانی قوم کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: پاکستان میں ترکی کے سفیرمصطفے یُردا کل

ترکی کے سفیر  مصطفےٰ  یُردا کل نے  پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبار کباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ " آپ سب کو  چودہ اگست  یومِ آزادی پاکستان مبار ک ہو

1032211
پاکستانی قوم کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: پاکستان میں ترکی کے سفیرمصطفے  یُردا کل

آج یومِ  آزادی پاکستان کے موقع  پاکستان  کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترکی کے سفیر  مصطفےٰ  یُردا کل نے  پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبار کباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ " آپ سب کو  چودہ اگست  یومِ آزادی پاکستان مبار ک ہو ۔

پاکستان کے قومی شاعر  علامہ محمد اقبال اور پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی کاوشوں کے نتیجے  پاکستان  کی تکمی مکمل ہوئی ہے۔

میں ان دونوں  عظیم ہستیوں  کو سلام  پیش کرتا ہوں ۔  اس خوشی کے موقع پر  ترکی کے عوام   بھی  آپ کی خوشیوں  میں برابر کے شریک ہیں ۔

ہم ان  شہدا کو بھی نذرانہ   عقیدت پیش کرتے ہیں  جنہوں نے    اپنی جانوں  کا نذرانہ   دے کر  یہ آزادی حاصل کی۔

اللہ پاکستان  کو ہمیشہ  سلامت  رکھے ۔ پاک ترک دوستی  زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد  



متعللقہ خبریں