بلیک میلنگ یا دہمکی سے ترکی کا عزم کبھی بھی لرزاں نہیں ہوگا: صدارتی ترجمان

انہوں نے ٹوئٹر  پر زرمبادلہ  کی قدرو قیمت میں ہونے والے اضافے    کے  بارے میں  بیان دیتے ہوئے کہا کہ  کسی قسم کی بلیک میلنگ اور دہمکی  ترکی کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا

1030199
بلیک میلنگ یا  دہمکی سے  ترکی کا عزم کبھی بھی لرزاں نہیں ہوگا:  صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان   ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ  کسی قسم کی بلیک میلنگ اور دہمکی  ترکی کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔

انہوں نے ٹوئٹر  پر زرمبادلہ  کی قدرو قیمت میں ہونے والے اضافے    کے  بارے میں  بیان دیتے ہوئے کہا کہ  کسی قسم کی بلیک میلنگ اور دہمکی  ترکی کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا۔  15 جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت  کے موقع پر  سب کچھ ختم ہونے  کا دعویٰ کرنے والوںمنہ کی کھانا پڑی ہے  اور اب  بھی  ان کی قسمت میں   ناکامی ہی لکھی ہے ترکی اس جدو جہد میں بھی ضرور کامیاب ہوگا۔



متعللقہ خبریں