ترکی میں آپریشنز:4 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع دیار بکر اور حقاری میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشنز میں 4 دہشتگرد مارے گئے

1025343
ترکی میں آپریشنز:4 دہشت گرد ہلاک

ترک اضلاع دیار بکر اور حقاری میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے خلاف آپریشنز میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔

  عسکری ذرائع کےمطابق ، ضلعی جینڈر میری کی ٹیم نے خبر دی ہے کہ  دیار بکر کے قصبے لیجہ  کے دیہی علاقوں  میں گز شتہ روز کاروائی کی گئی  جس میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

 دریں اثنا٫ ،حقاری کے قصبے شمدینلی میں بھی   آپریشن کے دوران  دہشتگردوں کے ٹھکانوں   کو نشانہ بنایا گیا جس میں بھی 2 دہشتگرد ہلاک ہو ئے۔



متعللقہ خبریں