غداروں نے 11 ماہ کے بچے تک کو نہیں بخشا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم 'پی کے کے' نے ترکی کے ضلع حقاری میں متعین فوجی  کے کنبے کو ہدف بنایا اور گیارہ ماہ کے بچے کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

1023742
غداروں نے 11 ماہ کے بچے تک کو نہیں بخشا

غداروں نے 11 ماہ کے بچے تک کو نہیں بخشا۔

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم 'پی کے کے' نے ترکی کے ضلع حقاری میں متعین فوجی  کے کنبے کو ہدف بنایا اور گیارہ ماہ کے بچے کے خون سے ہاتھ رنگ لئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صوبیدار  کی بیوی  یونٹ میں اپنے شوہر سے ملاقات کے بعد واپس لوٹ رہی تھی کہ PKK نے اس کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔

سول گاڑی کے گزرنے کے دوران دہشت گردوں کی طرف سے سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کو اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں ماں موقع پر ہلاک ہو گئی جبکہ بچہ زیر علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔



متعللقہ خبریں