ہم امریکی دہمکیوں سے مرعوب نہیں ہونگے: نائب صدر فواد اوکتائے
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ امریکہ کو ترکی کے قوانین کا احترام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم چیپ قسم کی دہمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔امریکہ کو ترکی کے قوانین کا احترام کرنے کی ضرورت ہے
1020381
نائب صدر فواد ا وکتائے نے کہا ہے کہ ہم چیپ قسم کی دہمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔
اسی دوران وزیر خارجہ چاوش اولو نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ امریکہ کو ترکی کے قوانین کا احترام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم چیپ قسم کی دہمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔امریکہ کو ترکی کے قوانین کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: آج صدر ایردوان جی۔7 اجلاس سے خطاب کریں گے
جی۔7 سربراہی اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان کا ترجیحی موضوع غزّہ ہو گا