ترکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ ختم،اقوام متحدہ کا خیر مقدم

ترکی میں 15 جولائی سن 2016 کی ناکام بغاوت کے بعد   ملک میں  3 ماہ کی مہلت   کےلیے 7 دفعہ ہنگامی حالت کا نفاذ بالاخر  شب 1200 بجے سے ختم کر دیا گیا

1015075
ترکی میں ہنگامی حالت کا نفاذ ختم،اقوام متحدہ کا خیر مقدم

ترکی میں 15 جولائی سن 2016 کی ناکام بغاوت کے بعد   ملک میں  3 ماہ کی مہلت   کےلیے 7 دفعہ ہنگامی حالت کا نفاذ بالاخر  شب 1200 بجے سے ختم کر دیا گیا ۔

اس ہنگامی حالت کا نفاذ  ملک بھر میں  فیتو سمیت   پی کےکے  اور داعش جیسی  دہشتگرد تنظیموں   کے  خلاف آپریشن کی کارکردگی   کو بہتر بنانے کےلیے   عمل میں لایا گیا تھا ۔

 ترک آئین  کے مطابق ،ہنگامی حالت  کے رائج کردہ نفاذ   کی توسیع کےلیے اگر پارلیمان میں قرارداد پیش نہ کی جائے تو  اس کی حیثیت خود بخود زائل ہو جاتی ہے ۔



متعللقہ خبریں