ترکی: دہشتگردوں کے ساتھ فوجی جھڑپ،ایک حفاظتی اہلکار شہید

ترک ضلع دیار بکرکے قصبے سلوان  میں حفاظتی قوتوں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں  ایک حفاظتی  اہلکار  شہید ہو گیا

1011716
ترکی: دہشتگردوں کے ساتھ فوجی جھڑپ،ایک حفاظتی اہلکار شہید

ترک ضلع دیار بکرکے قصبے سلوان  میں حفاظتی قوتوں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں  ایک حفاظتی  اہلکار  شہید ہو گیا ۔

  ضلعی  انتظامیہ  کےمطابق ،   یہ جھڑپ گزشتہ رات  سلوان بیراج   کے علاقے میں شروع  ہوئی جس میں دو حفاظتی اہلکار زخمی  بھی ہوئے۔

 زخمی ہونے والے دونوں اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید  ہوگیا ۔

 علاقے میں فوجی آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں