شمالی عراق پر فضائی حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ
ترک فضائیہ نے شمالی عراق پر کاروائی کرتےہوئے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 28 ٹھکانے تباہ کر دیئے
1009996
![شمالی عراق پر فضائی حملے،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/fff4/cee8/9741/5b45a037d3902.jpg?time=1719079904)
ترک فضائیہ نے شمالی عراق پر کاروائی کرتےہوئے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 28 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، گزشتہ روز شمالی عراق کے علاقوں متینہ، زاپ،آواشین-باسیان ،خاکورک ،غارہ اور قندیل پر فضائی حملے کیے گئے۔
اس آپریشن میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور اسلحےکے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719079904)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719079904)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی