ترکی میں صدارتی نظام پرعمل درآمد پر سولہ رکنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا گیا، نائب صدر فواد اوکتائے
24جون صدارتی انتخابات کے بعد نئے صدارتی نظام کے تحت نئے نائب صدور اور وزراء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی کابینہ میں جن ناموں کو شامل کیا ہے وہ کچھ یوں ہیں
24جون صدارتی انتخابات کے بعد نئے صدارتی نظام کے تحت نئے نائب صدور اور وزراء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صدر ایردوان نے اپنی کابینہ میں جن ناموں کو شامل کیا ہے وہ کچھ یوں ہیں:
صدر ایردوان کے دستِ راست اور نائب صدر: فواد اوکتائے
وزیر انصاف: عبدالحمید گل
وزیر داخلہ: سیلمان سوئیلو
وزیر قومی دفاع: حلوصی آقار
وزیر قومی تعلیم : ضیاء سلچوق
وزیر صحت: فخر الدین کوجہ
وزیر توانائی اور قدرتی وسائل :فاتح دونمیز
وزیر ماحولیات اور شہری امور: مرات کُرم
وزیر ثقافت و ٹورازم : مہمت ایرسوئے
یوتھ اور کھیلوں کے امورکے وزیر: مہمت قصاپ اولو
وزیر خزانہ اور مالی امور: بیرات آلبائراک
ووزیر مواصلات اور انفرا سٹرکچر : مہمت چاہیت طوران
وزیر خارجہ: مولود چاوش اولو
وزیر محنت ، سماجی خدمات اور عائلی امور : زہرہ زمرت
وزیر ذراعت و جنگلات: بیکر پاکدیمیرلی
وزیر صنعت و ٹکنولوجی : مصطفےٰ وارانک
وزیر تجارت :روحسار پیکجان
متعللقہ خبریں
وزارتِ خارجہ کے ترجمان اونجو کے چے لی کی فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیوس ملاقات کی تردید
Öncü Keçeli نے یوکرین امن سربراہی اجلاس کے بارے میں کچھ خبروں کے بارے میں سوال کا تحریری جواب دیا