ترکی: مسلح افواج کاآپریشن،15 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے ماردین،حقاری اور  شرناک  نامی اضلاع  جاری کاروائیوں کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے   کے 15 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے

1006819
ترکی: مسلح افواج کاآپریشن،15 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج     نے ماردین،حقاری اور  شرناک  نامی اضلاع  جاری کاروائیوں کے دوران  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے   کے 15 دہشتگرد ہلاک  کر دیئے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق ،  انسداد دہشتگردی کے  سلسلے میں جاری  آپریشن   کے تحت ضلع ماردین  میں 2، شرناک میں 8  اور حقاری میں 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 دریں اثنا بتایا گیا ہے کہ ضلع ماردین میں آپریشن جاری ہے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹر نے ٹویٹر پر   اعلان کیا ہےکہ  ضلع حقاری کے بعض علاقوں پر فضائی حملوں   میں  دو روز کے دوران  7 دہشتگرد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں