ترک فضائیہ کی کاروائی، 11 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ  نے  ضلع شرناک کے  بعض دیہی علاقوں اور شمالی عراقی علاقے قندیل،آواشین-باسیان اور غارہ پر  حملوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

1005214
ترک فضائیہ کی کاروائی، 11 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ  نے  ضلع شرناک کے  بعض دیہی علاقوں اور شمالی عراقی علاقے قندیل،آواشین-باسیان اور غارہ پر  حملوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ کاروائی گزشتہ دو دنوں کے دوران کی گئی جس میں  دہشتگردوں    کی پناہ گاہوں   اور  اسلحے کے  گوداموں کو  تباہ کر نے سمیت 11 دہشتگردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں