ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،4 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقوں  آواشین -باسین اور زاپ پر  ترک فضائی حملوں میں 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

1003614
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،4 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقوں  آواشین -باسین اور زاپ پر  ترک فضائی حملوں میں 4 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 جنرل ہید کوارٹرز کےمطابق ، ترک فضائیہ نے ان حملوں  میں حصہ لیا جس کے دوران   علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم کے 4 شر پسند مارے گئے۔

بعد ازاں طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پرواپس آگئے۔



متعللقہ خبریں