ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی ،10 مطلوبہ دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ نے   ضلع حقاری  کے سرحدی علاقے  سمیت شمالی عراق کے علاقوں  خاکورک،قانی اور راش  پر فضائی  حملے کیے  جس میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے 10 شر پسند مارے گئے

1002086
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں  کاروائی ،10 مطلوبہ دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ نے   ضلع حقاری  کے سرحدی علاقے  سمیت شمالی عراق کے علاقوں  خاکورک،قانی اور راش  پر فضائی  حملے کیے  جس میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے 10 شر پسند مارے گئے۔

 جنرل ہید کوارٹرز کے مطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز کی گئی   جس میں پی کےکے کے 10 مطولبہ دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں