صدر ایردوان نے بھاری اکثریت سے اپنے رقیبوں کو شکست دے دی
صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل
صدارتی و پارلیمانی عام انتخابات
صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے
غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدواروں کے ووٹوں کی شرح :
محرم انجے: 30,80%
میرال اک شنر: 7,40 %
رجب طیب ایردوان: 52,50%
صلاحدین دیمر تاش: 8,30%
تیمل قارا مولا اولو : 0,90%
دوعو پیرین چیک:0,20%
پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج:
اتحادِ جمہور: 53,60%
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی :42,40%
نیشلسٹ موومنٹ پارٹی: 11,19%
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتحادِ ملت: 34,70%
ریپبلیکن پپیلز پارٹی:22,70%
ای پارٹی:10,00%
سعادت پارٹی: 1,30% اور
پبلک ڈیموکریٹک پارٹی : 11,20%
دیگر : 0,90%
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی