انتخابات میں کامیابی پر ترک وزیر خارجہ کو تہنیتی پروگرام

یونان، ونیزویلا، گینے اور دیگر ملکوں سے وزیر خارجہ کو تہینیتی پیغامات

998803
انتخابات میں کامیابی پر ترک وزیر خارجہ کو تہنیتی پروگرام

صدارتی و عام انتخابات کے نتائج واضح  ہونے کے ساتھ ہی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو بیرون ملک سے  تہنیتی ٹیلی فون آنے شروع ہو گئے ہیں۔

یونانی  وزیر خارجہ نکوس کوچیاس نے  ترک وزیر کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی  انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

گینے   کے وزیر خارجہ  ممادی تورے ، ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت  پیٹر سزچج  اور ونیزویلا کے نائب صدر طارق الا یصام  نے بھی ترک وزیر خارجہ کو ٹیلی فون  پر تہنیتی پیغامات دیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں