غیر ملکی ترکی میں جائداد خریدنے کو کیوں ترجیح دے رہے ہیں؟ دنیا بھرسے ترکی میں جائداد خریدنے کی دوڑ

ترکی کے محکمہ شماریات کے   اعدادو شمار  کے مطابق  استنبول میں سب سے  زیادہ  20      ہزار   61 مکانات فروخت کیے گئے۔ استنبول کے بعد گیارہ ہزار  919 مکانات  میں انقرہ ، 7 ہزارا  28 مکانات  ازمیر میں فروخت کیے گئے

995923
غیر ملکی ترکی میں جائداد خریدنے کو کیوں ترجیح دے رہے ہیں؟ دنیا بھرسے ترکی میں جائداد خریدنے کی دوڑ

ماہ مئی  میں ترکی میں  غیر ملکیوں کو فروخت کیے جانے  مکانات کی تعداد میں گزشتہ ماہ فروخت کیے جانے والے  مکانات کی تعداد کے لحاظ سے  2.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ترکی بھر میں غیر  ملکیوں کو  ایک لاکھ 19 ہزار  655 مکانات فروخت کیے گئے ہیں۔

ترکی کے محکمہ شماریات کے   اعدادو شمار  کے مطابق  استنبول میں سب سے  زیادہ  20      ہزار   61 مکانات فروخت کیے گئے۔ استنبول کے بعد گیارہ ہزار  919 مکانات  میں انقرہ ، 7 ہزارا  28 مکانات  ازمیر میں فروخت کیے گئے۔

غیر ملکیوں  کو فروخت کیے جانے والے مکانات کی تعداد میں  گزشتہ سال کے مقابلے میں  36.1 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

گزشتہ ماہ   2 ہزار 415 مکانات  غیر ملکیوں کو  فروخت کے  گئے جن  میں سے زیادہ تر نے استنبول  میں  فروخت کو ترجیح دیا۔

ترکی  میں  مکانات خریدنے والوں میں  پہلے نمبر پر  عراق،  دوسرے نمبر پر ایران  اور  چوتھے نمبر پر سعودی عرب ہے ۔



متعللقہ خبریں