دہشت گردوں کے روپوش ہونے والی غاریں ان کی قبریں بن چکی ہیں، صدرِ ترکی

4 ہزار مربع کلو میٹر کے رقبے کو ترکی میں مقیم  شامی مہاجرین واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں

991487
دہشت گردوں کے روپوش ہونے والی غاریں ان کی قبریں بن چکی ہیں، صدرِ ترکی

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم  کے سرغنوں کا سر کچل دیا گیا ہے۔

جناب ایردوان صدارتی کلیہ  کے نمائشی ہال میں انقرہ  کے کونسلر حضرات کے ساتھ سحری پروگرام میں  یکجا  ہوئے ۔

انہوں نے بتایا  کہ دہشت گردوں کے روپوش  ہونے والے غار ان کی قبریں بن چکے ہیں، کوہ جودی، گبار، تن دوریک  نہر بیست لیر  میں دہشت گردوں  کے خلاف  کاروائیاں کی گئی ہیں۔

عفرین  اور جرابلس  میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی یاد دہانی کراتے ہوئے جناب ایردوان نے کہا کہ "4 ہزار مربع کلو میٹر کے رقبے کو ترکی میں مقیم  شامی مہاجرین واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں، ابتک دو لاکھ  مہاجر اپنے اپنے گھر بار کو لوٹ چکے ہیں۔  انشااللہ مزید مہاجرین  واپسی  اختیار کریں گے۔"

 

 



متعللقہ خبریں