ترکی سے عسکری تعاون کےلیے ہم تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا  ہے کہ  منبج   میں ترک۔ امریکی عسکری تعاون کےلیے ہم تیار ہیں

990630
ترکی سے عسکری تعاون کےلیے ہم تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا  ہے کہ  منبج   میں ترک۔ امریکی عسکری تعاون کےلیے ہم تیار ہیں۔

 میٹس نے یہ بات محکمہ دفاع میں   اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہی ۔

 منبج  کے بارے میں  میٹس نے کہا کہ   ترک۔امریکی وفود  رواں ہفتے جرمن شہر اسٹوٹ گارٹ میں ملاقات کرتےہوئے     اس منصوبے   پر لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔

امریکی وزیر  دفاع نے کہا کہ   ہم   فوجی تعاون کے لیے تیار ہیں جس میں  اولین ترجیح  سرحد ے دونوں جانب  گشت میں اضافہ  کرنا اور بعد ازاں  منبج میں مشترکہ کاروائی   کرنا شامل ہوگا۔



متعللقہ خبریں