ترک فضائیہ کی کاروائی،9 دہشت گرد ہلاک

ترک  فضائیہ نے ضلع شرناک  کے  قصبے  بیستلار اور شمالی عراق  کے خاکورکنامی علاقے   پر   دو فضائی حملوں  میں 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

990175
ترک فضائیہ کی کاروائی،9 دہشت گرد ہلاک

ترک  فضائیہ نے ضلع شرناک  کے  قصبے  بیستلار اور شمالی عراق  کے خاکورکنامی علاقے   پر   دو فضائی حملوں  میں 9 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک ضلع شرناک  کے علاقے بیستلار   میں جاری  آپریشن    کے دوران 7 دہشت گردوں  کو  ہلاک کر دیا ۔

 8 جون سے جاری کاروائیوں  کے نتیجے میں    21 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

شمالی عراق  کے خاکورک  پر گزشتہ روز ہونے والے فضائی حملے  میں  دہشتگردوں کی پناہ گاہوں  اور ان کے  اسلحے  کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا  جبکہ دو  دہشتگرد بھی مارے گئے۔

  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 1 ہفتے  کے دوران   69 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔



متعللقہ خبریں